پیانسٹ عبدرائم اوف استنبول میں کانسرٹ دیں گے

اوزبک پیانسٹ بہزود عبدرائم اوف روسی سرکاری اکیڈمی سنفونی کی سنگت میں 5 مئی کو اِش صنعت میں کانسرٹ دیں گے

253430
پیانسٹ عبدرائم اوف استنبول میں کانسرٹ دیں گے

پیانسٹ عبدرائم اوف استنبول میں کانسرٹ دیں گے۔
اوزبک پیانسٹ بہزود عبدرائم اوف روسی سرکاری اکیڈمی سنفونی کی سنگت میں 5 مئی کو اِش صنعت میں کانسرٹ دیں گے۔
عبدرائم اوف نے صرف 5 سال کی عمر سے پیانو بجانا شروع کیا ، 18 سال کی عمر میں 2009 لندن انٹر نیشنل پیانو مقابلے میں شرکت کی اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔
وہ اس وقت تک لندن فلارمونی آرکسٹرا، سڈنی سنفونی آرکسٹرا، ٹوکیو سنفونی آرکسٹرا ، اٹلانٹا سنفونی آرکسٹرا جیسے آرکسٹراوں کے ساتھ ساتھ ولادی میر آشکنازی، ویلری گیرگی ایف ، پنچاس زوکرمان جیسے موسیقاروں کے ساتھ اسٹیج پر آئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں