کوہ نمرود: غِر ملکی سیاحوں کی آمد کا آغاز

ترک شہر آدیامان میں واقع کوہ نمرود کو عالمی ثقافتی ورثےکی فہرست میں دنیا کاآٹھواں عجوبہ قرار دینے کے بعد اسے دیکھنے کی چاہ میں غیر ملکی سیاحوں کا پہلا قافلہ ترکی پہنچ گیا

231043
کوہ نمرود: غِر ملکی سیاحوں کی آمد کا آغاز

ترک شہر آدیامان میں واقع کوہ نمرود کو عالمی ثقافتی ورثےکی فہرست میں دنیا کاآٹھواں عجوبہ قرار دینے کے بعد اسے دیکھنے کی چاہ میں غیر ملکی سیاحوں کا پہلا قافلہ ترکی پہنچ گیا ۔
اس پہاڑ کے دامن میں کوما گینے کے فرماں روا آنتی خوس تھیوس کے مزار کے علاوہ قدیم یونانی اور پارسی دیوی دیوتاوں کے مجسمے بھی موجود ہیں۔
دو ہزار دو سو میٹر بلند کوہ نمرود طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے نظارے کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں