دنیا کو امن اور بھائی چارے کے پیغامات دئیے جائیں گے

فتح چناق قلعے کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کو امن اور بھائی چارے کے پیغامات دئیے جائیں گے

229435
دنیا کو امن اور بھائی چارے کے پیغامات دئیے جائیں گے

فتح چناق قلعے کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کو امن اور بھائی چارے کے پیغامات دئیے جائیں گے۔

23۔24 اپریل کو صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت متوقع تقریبات کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔
جن ممالک نے تقریبات میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے ان کی تعداد اس وقت تک 60 سے تجاوز کر چکی ہے۔
اس کے علاوہ متعدد بین الاقوامی تنظیموں یا اخباروں کے نمائندے بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔
یہ پروگرام 23 اپریل کو استنبول میں ایک بڑے اجلاس کے ساتھ شروع ہو گا اور 24 اپریل کو چناق قلعے میں اپنی تقریبات کو جاری رکھے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں