سلمان شاہ کا مقبرہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

شام میں سلامتی کےا سباب کے پیش نظر ترکی منتقل کیے جانے والے سلمان شاہ کے مقبرے کا سرکاری طور پر افتتاح آئندہ کے ایام میں ہو گا

263333
سلمان شاہ کا مقبرہ  پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

شاہ فرات آپریشن کے ساتھ منتقل کردہ شاہ سلیمان نئے مقبرے کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ۔
اس مقبرے کا سرکاری افتتاح آئندہ کے ایام میں ہو گا۔
شام میں در پیش افراتفری اور خانہ جنگی کی بنا پر حلب سے منسلک قارا کوزاک گاؤں میں واقع سلیمان شاہ کے مقبرے کو سلامی کے اسباب کے پیش نظر ترکی لایا گیا تھا۔
مقبرے کی تعمیر کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کے بعد اولین طور پر شانلی عرفا بلدیہ کے چیئرمین نے اس مقبرے کی زیارت کی۔
اس مقبرے تک جانے والی سڑک اور لازمی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کا کام بھی مکمل ہو گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں