جرمنی کے نرنبرگ میں ترک جرمن فلمی میلہ

قونصلر جنرل عاصپ کھایا نے بھی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں ترک اور جرمن معاشروں کے درمیان دوستی کو مزید پختگی دیں گی

263234
جرمنی  کے نرنبرگ میں ترک جرمن فلمی میلہ

جرمنی کے شہر نرنبرگ میں 20 ویں بار منعقدہ میلے کی افتتاحی تقریب میں یاوس ترگل، شنر شن اور حنا شی گلا کو اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
میلے کے دائرہ کار میں ترکی سے 5 اور جرمنی سے 4 فلموں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔
مقابلے میں شریک فلموں کی ٹریلر کو دکھائے جانے والی تقریب سے خطاب کرنے والے نرن برگ بلدیہ کے چیئر مین اولرچ میلی کا کہنا ہے کہ جرمنی میں اسلام مخالف پگیدا مظاہروں کو بہترین جواب ترک۔ جرمن دوسری کے عکاس نرن برگ فلمی میلے نے دیا ہے۔
ترکی کے اس شہر میں قونصلر جنرل عاصپ کھایا نے بھی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں ترک اور جرمن معاشروں کے درمیان دوستی کو مزید پختگی دیں گی۔
دس روز تک کانسرٹ اور فلمی شو ز پر مبنی یہ میلہ ایوارڈ تقریب کے ساتھ نکتہ پذیر ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں