لندن سےکئی سو سال پرانے انسانی ڈھانچےبرآمد

لندن کے مشرقی اور مغربی حصے کو ملانے کے لئے ریلوے لائن بچھانے کے لیے کھدائی کے دوران انسانی باقیات ملیں جس پر مقامی انتظامیہ نے ماہرین آثار قدیمہ کو بلایا۔

257071
لندن سےکئی سو سال پرانے انسانی ڈھانچےبرآمد

لندن کے مشرقی اور مغربی حصے کو ملانے کے لئے ریلوے لائن بچھانے کے لیے کھدائی کے دوران انسانی باقیات ملیں جس پر مقامی انتظامیہ نے ماہرین آثار قدیمہ کو بلایا۔ ماہرین نے علاقے میں کھدائی کے دوران 3 ہزار انسانی ڈھانچے برآمد کرلئے۔ ماہرین کیمطابق یہ انسانی ڈھانچے 16 اور 17 ویں صدی کے ہیں تاہم تاریخ میں یہاں کسی قبرستان ہونے کا ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ کھدائی کے دوران قبرستان سے ہی ماہرین کو قدیم رومن دور کے نادر ثقافتی نمونے بھی ملے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی ڈھانچوں اور نادر نمونوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔ جہاں انسانی ڈھانچوں کا تجزیہ کرکے ان کی موت کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں