استنبول کے رنگ نامی نمائش کا آغاز

جرمن شہر بون میں استنبول کے رنگ نامی ایک تصاویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں استنبول یلدز ٹیکنیکل یونی ورسٹی کے شعبہ فنون لطیفہ کے طالب علم تونا یلماز کی کھینچی گئی 12 تصاویر رکھی گئی ہیں

251356
استنبول کے رنگ  نامی نمائش کا آغاز

جرمن شہر بون میں استنبول کے رنگ نامی ایک تصاویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔
نمائش میں استنبول یلدز ٹیکنیکل یونی ورسٹی کے شعبہ فنون لطیفہ کے طالب علم تونا یلماز کی کھینچی گئی 12 تصاویر رکھی گئی ہیں۔
استنبول کے رنگا رنگ مقامات اور تاریخی عمارتوں کی عکاس یہ نمائش 15 مارچ تک جاری رہے گی ۔
اس نمائش کو دیکھنے کےلیے ترک اور جرمن باشندوں کے علاوہ بون ۔استنبول جڑواں شہروں کی انجمن کے نماَندوں نے بھی شرکت کی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں