چہرے بے نقاب ہو رہے ہیں فلم کا آسٹریا میں پرئمیر شو

اس پرئمیر شو میں فلم کے ڈائریکٹر ، فنکاروں اور بڑی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی۔ یہ فلم ترکی کی خفیہ سروس MIT کے بحران سے شروع ہوکر سترہ دسمبر کو گؤلن تحریک کی کارستانیوں کو پیش کررہی ہے

244282
چہرے بے نقاب ہو رہے ہیں فلم کا آسٹریا میں پرئمیر شو

کوڈ نام : کے او زیڈ ، چہرے بے نقاب ہو رہے ہیں فلم کا آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پرئمیر شو منعقد ہوا۔
اس پرئمیر شو میں فلم کے ڈائریکٹر ، فنکاروں اور بڑی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی۔
یہ فلم ترکی کی خفیہ سروس MIT کے بحران سے شروع ہوکر سترہ دسمبر کو گؤلن تحریک کی کارستانیوں کو پیش کررہی ہے۔
گؤلن تحریک کے پہلے نمبر کے ہدف بننے والے صدر رجب طیب ایردوان کا کردار جم کرت اولو ادا کررہے ہیں۔
ترکی کی سیاست کی ماضی قریب کی تاریخ کو اجاگر کرنے والی فلم دارالحکومت ویانا میں بڑی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
یہ فلم آسٹریا کے ساتھ ساتھ پورے یورپ میں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں