انطالیہ میں ایکسپو ۔ 2016 کی میزبانی کرے گا

ایکسپو چوٹی، ایکسپو جنگل، ایکسپو ٹاور، ایکسپو جھیل قائم کیے جانے والے اس مقام پر بچوں کی تفریح کے لیے بھی کئی امکانات فراہم فراہم کیے جائیں گے۔

240644
انطالیہ میں ایکسپو ۔ 2016 کی میزبانی کرے گا

ترکی آئندہ برس ایکسپو نمائش کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔
"پھول اور ننھے منے بچے" مرکزی خیال کے ساتھ منعقد ہونے والی ایکسپو۔ 2016 کا تعارف انطالیہ میں کرایا گیا۔
شہر کی آکسو بلدیہ کی سرحدوں کے اندر واقع 112 ایکڑ اراضی پر 23 اپریل تا 30 اکتوبر 2016 کو خدمات فراہم کرنے کے بعد یہ انفرا سڑکچر، مواصلات اور رہائشی تنصیبات کے ساتھ بھی ایک پر کشش مقام کی حیثیت کو برقرار رکھے گا۔
ایکسپو چوٹی، ایکسپو جنگل، ایکسپو ٹاور، ایکسپو جھیل قائم کیے جانے والے اس مقام پر بچوں کی تفریح کے لیے بھی کئی امکانات فراہم فراہم کیے جائیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں