ہوجا لی کے لیے دنیا بھر لیے اظہارِ ہمدردی کا پیغام

یورو ویژن 2011 کی ونر آذری گلو کارہ نگار جمال نے "بروکن ڈریمز" نامی گیت کے ساتھ دنیا بھر کو ہمدردی کا پیغام دیا ہے

240036
ہوجا لی کے لیے دنیا بھر لیے اظہارِ ہمدردی کا پیغام


سن 2011 کے یورو ویژن گیتوں کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی آذری گلوکاری نگار جما ل نے ہوجا لی قتل عام کی برسی کے موقع پر دنیا کو ایک مؤثر پیغام دیا ہے۔
نگار نے 21 فروری کو انقرہ کانگریسیم میں منعقدہ Emptahy ۔ 2015 پروگرام میں " بروکن ڈریمز " نامی گیت کے ساتھ دنیا بھر تک اپنی صدا پہنچانے کی کوشش کی ۔
نگار جمال نے اپنے ملک کی تنہائی کو بیان کرنے والے گیت کو ہال کے بڑے اسٹیج پر 'تھری ڈی میپنگ' اور' پروجیکشن میپنگ' ٹیکنالوجی کے ساتھ تصویری و صوتی اثرات کی ہمراہی میں صدا بند کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں