وسیم اکرم، شعیب اختر ، میانداد اور عمران خان  شاندار کھلاڑی تھے

بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے دبئی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت پاکستانی مایہ ناز سابقہ کھلاڑیوں کی بھی تعریف کر ڈالی

229544
وسیم اکرم، شعیب اختر ، میانداد اور عمران خان  شاندار کھلاڑی تھے

بالی ووڈ کے عالمی ممتاز سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا کہ جب کھلاڑی وسیم اکرم اور شعیب اختر کی فاسٹ باؤلنگ سے ڈرتی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ عمران خان اور میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ سلمان خان کو کرکٹ کھیل سے گہرا لگاؤ ہے۔ دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کرنے والے ممتاز سپر سٹار کو پاکستانی قوم کی طرح پرانے کھلاڑی بھی یاد آ گئے۔ انہوں نے سابقہ پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کی جبکہ کسی نئے کا ذکر تک نہیں کیا۔ پاکستانی قوم بھی وہی دن یاد کرتی ہے جب ہماری ٹیم جان ڈٹ کو مقابلہ کرتے ہوئے فاتح ہوتی تھی۔ وسیم اور شعیب کی دہشت ناک باؤلنگ سے دوسری ٹیمیں تھرتھر کانپتی تھیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں