'رائے'2015 کی دوسری بہترین اوپنر

جیکلین فرنانڈز، ارجن رامپل اور رنبیر کپور کی کاسٹ کے ساتھ فلم "رائے" سال 2015 کی سب بڑی اوپنر بن گئی

220851
'رائے'2015 کی دوسری بہترین اوپنر

جیکلین فرنانڈز، ارجن رامپل اور رنبیر کپور کی کاسٹ کے ساتھ فلم "رائے" سال 2015 کی سب بڑی اوپنر بن گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر "رائے" نے 10 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور یوں 28.68 روپے کی گراس انکم کے ساتھ یہ فلم 36.07 روپے کی گراس انکم والی فلم 'بے بی 'کے بعد سال 2015 کی دوسری بڑی فلم رہی ہے۔
فلم میں اداکارہ جیکلین فرنانڈز نے ڈبل کردار ادا کیا ہے ۔ ایک کردار خاموش طبع 'تیا ' کا اور دوسرا رومانٹک عائشہ کا ہے۔ وہ اپنے کردار پر بہت پذیرائی وصول کر رہی ہیں اور فلم میں ان کی لُک کو بہت سراہا گیاہے۔
'رائے' ایک رومانٹک فلم ہے اور فلم کی موسیقی ہلکی پھلکی جذباتی موسیقی ہے۔
فلم کی ہدایتکاری وکرم جیت سنگھ نے کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں