دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ 300 ملین کی

پال گوگن کی سن 1892 سے تعلق رکھنے والی پینٹنگ کو قطر کے ایک میوزیم نے 300 ملین ڈالر کے عوض خرید لیا ہے

216231
دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ 300 ملین کی


دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ فرانسیسی مصور گوگن سے تعلق رکھتی ہے۔
پال گوگن کی طرف سے 2 دوشیزاؤں کی منظر کشی کردہ پینٹنگ سویٹزلینڈ میں اختتام الہفتہ نیلامی کے ذریعے 300 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔
تم کب شادی کرو گی؟ نامی پینٹنگ نے دنیا کے مہنگے ترین فن پارے کا درجہ حاصل کر لیاہے۔
سن 1892 میں بنائی گئی اس تصویر کو قطر کے ایک عجائب گھر نے خریدا ہے۔
یہ تصویر قطر روانہ کیے جانے سے قبل رواں سال کے اختتام تک سویٹزلینڈ، اسپین اور متحدہ امریکہ میں نمائش کے لیے رکھی جائیگی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں