استنبول میں حامسی فیسٹیول

فیسٹیول میں 50 باورچیوں نے کوئلوں کی آگ پر بھُنی ہوئی مچھلی کو روٹی میں رکھ کر عوام کو پیش کیا

214075
استنبول میں حامسی فیسٹیول

استنبول میں 10 ہزار افراد کو مچھلی پیش کی گئی۔
استنبول کے علاقے اُسکودار میں دوسرے حامسی فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔
فیسٹیول میں 50 باورچیوں نے کوئلوں کی آگ پر بھُنی ہوئی مچھلی کو روٹی میں رکھ کر عوام کو پیش کیا۔
فیسٹیول کا اہتمام اُسکودار بلدیہ کی طرف سے کیا گیا تھا اور یہ فیسٹیول جیٹی اسکوئر میں منعقد ہوا۔
فسٹیول میں اتحاد ، اخوت اور بھائی چارے کے جذبے کو فروغ ملا اور عوام نے اس فیسٹیول میں بھرپور دلچسپی لی۔
پورے 10 ہزار افراد کو مچھلی کھلائی گئی۔
فیسٹیول میں شریک عوام نے بحر اسود کی موسیقی کی سنگت میں علاقائی رقص کیا اور خوب لطف اٹھایا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں