شادی بیاہ کے ماہر فوٹو گرافرکا اٹلی میں سیمینار

وارول پاسقوا لینو ایس پوزیتو البمز کی طرف سے دعوت دیے گئے اطالوی شہر پمپئی میں 8 تا 9 مارچ کو منعقد ہ سرگرمی میں شادی بیاہ کی تصاویر اتارنے کی باریکیوں کو بیان کریں گے

197397
شادی بیاہ کے ماہر فوٹو گرافرکا اٹلی میں سیمینار

ترکی اور بیرون ملک شادی بیاہ کی فوٹو گرافی کے شعبے میں ایوارڈ یافتہ بارش ایرول اپنے اطالوی ہم منصبوں کو ایک سیمینار دیں گے۔
وارول پاسقوا لینو ایس پوزیتو البمز کی طرف سے دعوت دیے گئے اطالوی شہر پمپئی میں 8 تا 9 مارچ کو منعقد ہ سرگرمی میں شادی بیاہ کی تصاویر اتارنے کی باریکیوں کو بیان کریں گے۔
بارش وارول فوٹو شاپ ٹرکی کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلوں میں دو بار اول پوزیشن حاصل کرچکے ہیں۔ وہ ویڈنگ اینڈ پورٹریٹ فوٹو گرافی انٹرنیشنل کے مقابلے میں بھی ایوارڈ یافتہ پہلے ترک بھی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں