قدیم کولیکشنز کا ایک نیا مرکز

استنبول کے علاقے چنگل کھوئے کی عبداللہ آغاحویلی میں ہر ہفتے قدیم نوادارات اور اشیاء کی نیلامی میں عوام گہری دلچسپی لے رہے ہیں

197653
قدیم کولیکشنز کا ایک نیا مرکز

استنبول چینگل کھوئے کی عبداللہ آغا حویلی قدیم کولیکشنز کا ایک نیا مرکز ہے۔
اختتام الہفتہ منعقدہ نیلامی میں ماضی قریب کی دلچسپ نوادرات اور اشیاء کو شائقین تک پہنچایا گیا ہے۔
حالیہ ایام میں خاصکر عثمانی کتابوں میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
روسی ساخت کے پک اپ، 80 کی دہائی کے ناقابل فراموش گیتوں پر مبنی ریکارڈز، پرانی کتب کو شائقین کے لیے پیش کیا گیا۔
اتاترک کی سن 1927 میں شائع ہونے والی "نطق" کتاب میں سب سے زیادہ دلچسپی ظاہر کی گئی۔
چنگل کھوئے کی عبداللہ آغا حویلی میں ہر ہفتے منعقد ہ نیلامی میں خاصی دلچسپی کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں