مولانا رومی  کے اشعار کو موسیقی کا روپ دے دیا گیا

مولانا کو اشعار کو بیلٹ اور سماں میں سمو دیا گیا ہے۔ مولانا رومی کے اشعار پر مشتمل اسٹیج شو کل انقرہ میں شروع ہو رہا ہے۔ اس اسٹیج شو سے حاصل ہونے والی آمدنی ایر مینیک میں کوئلے کی کان میں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھونے والے کان کنوں کے اہل خانہ کو دی جائے گی

155856
مولانا رومی  کے اشعار کو موسیقی کا روپ دے دیا گیا

مولانا کے اشعار کو کمپوز کیا گیا ہے۔
مولانا کو اشعار کو بیلٹ اور سماں میں سمو دیا گیا ہے۔
مولانا رومی کے اشعار پر مشتمل اسٹیج شو کل انقرہ میں شروع ہو رہا ہے۔
اس اسٹیج شو سے حاصل ہونے والی آمدنی ایر مینیک میں کوئلے کی کان میں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھونے والے کان کنوں کے اہل خانہ کو دی جائے گی۔
رقص درویش کو سرکاری لوک رقص کا گروپ پیش کرے گا۔
مولانا رومی کے اشعار جو کہ زیادہ تر رواداری اور اعلیٰ ظرفی کا درس دیتے ہیں کو غیر ممالک میں بھی موسیقی کی لہہ پر پیش کیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں