یالووا میں نایاب پودوں کے باغ کا قیام

خوراک، زراعت اور غلہ بانی امور کےو زیر مہدی ایکر کی طرف سے ایک تقریب کے ساتھ افتتاح کیے جانے والے باغ میں نسل کو خطرہ ہونے والے پودوں کو تحفظ میں لیا گیا ہے

153731
یالووا میں نایاب پودوں کے باغ کا قیام

ترکی میں پہلا گیوفت گارڈن یالووا میں کھولا گیا ہے۔
خوراک، زراعت اور غلہ بانی امور کےو زیر مہدی ایکر کی طرف سے ایک تقریب کے ساتھ افتتاح کیے جانے والے باغ میں نسل کو خطرہ ہونے والے پودوں کو تحفظ میں لیا گیا ہے۔
مہدی ایکر نے اس موقع پر کہا کہ حیاتیاتی کثرت کسی جغرافیے کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
ترکی کے زرعی طاقت کے طور پر یورپ کے اول نمبر کے ملک کی حیثیت حاصل کرنے کا کہنے والے ایکر نے بتایا کہ زرعی امور کے حوالے سے قانون بھی وضع کیا گیا ہے۔
یالووا اتاترک باغات کے مرکز سے منسلک تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ کی طرف سے 20 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر قائم کردہ جیو فٹ گارڈ ن اپنی نوعیت کا دنیا کا بڑا ترین باغ ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں