فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی انٹر نیٹ پر

ہیکر نے ایک فلم ساز کی ویب سائٹ کو ہیک کرتے ہوئے فلموں کے اسکرپٹ چوری کر لیے

153964
فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی انٹر نیٹ پر

فلم ساز کمپنی کو گزشتہ ماہ سائبرحملے کا سامنا کرنا پڑا۔
عالمی سطح پر مشہور بعض فلموں کے اسکرپٹوں کو چرا لیا گیا اور تا حال ریلیز بھی نہ ہونے والی فلموں کو انٹر نیٹ پر اپ لاؤڈ کر دیا گیا ۔
"امن کے علمبردار " کہلوانے والے ایک گروہ نے اس ہیکنگ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ان میں سے انٹرویو نامی فلم کی 25 دسمبر کو متحدہ امریکہ بھر میں ریلیز متوقع تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں