امن ایلچی گستاوو اگناسیو ترکی کے شہر انطالیہ میں

اسپین سے پیدل مارچ شروع کر تے ہوئے دنیا کی سیر کرنے والے اطالوی نژاد ارجنٹائن کے باشندے امن ایلچی گستاوو اگناسیو ترکی کے شہر انطالیہ پہنچ گئے ہیں ۔

141887
  امن ایلچی گستاوو اگناسیو  ترکی کے شہر انطالیہ  میں

اسپین سے پیدل مارچ شروع کر تے ہوئے دنیا کی سیر کرنے والے اطالوی نژاد ارجنٹائن کے باشندے امن ایلچی گستاوو اگناسیو ترکی کے شہر انطالیہ پہنچ گئے ہیں ۔انھوں نے ایک سال قبل اسپین سے پیدل سفر کا آغاز کیا تھا ۔وہ نو ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے ترکی پہنچ گئے ہیں ۔انھوں نے اپنے سفر کے دوران کریڈٹ کارڈ ،گھڑی اور موبائیل ٹیلیفون کو استعمال نہیں کیا ہے ۔وہ ترکی کے شہر حظائی میں اپنے سفر کو ختم کریں گے ۔ یہاں سے وہ بحری جہاز کے ذریعے قبرص جائیں گے ۔ان کا سفر القدس میں اختتام پذیر ہو گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں