عثمانی روایات کی پاسدار تنظیم کی طرف سے گرجا گھر کی زیارت

سلطنت عثمانیہ کی روایتی رواداری اور روایات کی پاسدار تنظیم کے نمائندوں نے گزشتہ روز انقرہ میں واقع ایک گرجا گھر کی زیارت کی

138276
عثمانی روایات کی پاسدار تنظیم کی طرف سے گرجا گھر کی زیارت

سلطنت عثمانیہ کی روایتی رواداری اور روایات کی پاسدار تنظیم کے نمائندوں نے گزشتہ روز انقرہ میں واقع ایک گرجا گھر کی زیارت کی ۔
اس موقع پر نمائندوں نے گرجا گھر کے پادری کو اخوت و یک جہتی کی علامت کے طور پر رنگرتی پھولوں کا گلستہ پیش کیا ۔
اس زیارت کا مقصد مذاہب کے درمیان اخوت و یک جہتی کے جذبے کو اجاگر کرنا تھا۔
گرجا گھر کے پادری نے اس زیارت کو کافی خوش آئند قرار دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں