ٹی آرٹی کو ایک خصوصی ایوارڈ

معذور افراد کے لیے خصوصی نشریات پیش کرنے والے ٹی آرٹی کو احسن خدمات کے صلے میں ایوارڈ دیا گیا ہے

203588
ٹی آرٹی کو  ایک خصوصی ایوارڈ

ذہنی طور پر معذور بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ انجمن نے ٹی آرٹی کو ایک ایوارڈ سے نوازا ہے۔
معذور افراد کے لیے خصوصی نشریات پیش کرنے والے ٹی آرٹی کو احسن خدمات کے صلے میں ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ذہنی طور پر معذور بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ انجمن نے ٹی آرٹی سپورٹس چینل پر نشر کردہ " ہم بھی ہیں" اور " بلا رکاوٹ کھیل" نامی پروگراموں کی بدولت اس موضوع پر اعلی خدمات کے صلے میں ایک خصوصہ انعام کا مستحق قرار دیا ہے۔
یہ انجمن کہ جس کا قیام سن 1982 میں عمل میں آیا تھا رضاکارانہ امور سر نجام دینے والی ایک شہری تنظیم ہے۔
انجمن 14 اضلاع میں ذہنی طور پر معذور بچوں کو بلا اجرت تعلیم فراہم کرتی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں