بین الاقوامی جرم و سزا فلم فیسٹیول

چوتھا بین الاقوامی جرم و سزا فلم فیسٹیول 7 نومبر کو استنبول میں شروع ہو رہا ہے

178219
بین الاقوامی جرم و سزا فلم فیسٹیول

چوتھا بین الاقوامی جرم و سزا فلم فیسٹیول 7 نومبر کو استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔
یہ فیسٹیول ہر ایک کے لئے انصاف کی سوچ کے ساتھ منعقد کیا جا رہاہے، فیسٹیول کا رواں سال کا موضوع ہجرت ہے اور اس میں مہاجرین کے مسائل کی طرف توجہ مبذول کروانے کا ہدف قائم کیا گیاہے۔
استنبول یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی کی زیر قیادت متوقع اس فیسٹیول میں جرم و سزا کے موضوع پر عبور رکھنے والے 80 ماہرین بھی خطاب کریں گے۔
فیسٹیول 6 نومبر کو افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہو گا ، اس میں 30 فلموں کی نمائش کی جائے گی اور فیسٹیول 13 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں