کولا گروسی کی تصاویر کی نمائش

فرانسسیسی مصور اور باورچی ڈینئل کولا گروسی کی خود کے تیارکردہ پکوانوں کی تقریباً ایک سو تصاویر کی نمائش ان کی ترکیبوں کے ہمراہ استنبول میں کی جا رہی ہے

167710
کولا گروسی کی تصاویر کی نمائش

فرانسسیسی مصور اور باورچی ڈینئل کولا گروسی کی تصویروں کی نمائش کا اہتمام استنبول میں کیا گیا ۔
فرانسیسی مصور کی خود کے تیارکردہ پکوانوں کی تقریباً ایک سو تصاویر کی نمائش ان کی ترکیبوں کے ہمراہ استنبول میں کی جا رہی ہے۔
ترک باورچی خانوں میں استعمال کیے جانے والے مصالحہ جات سے تیار کردہ فرانسیسی کھانوں کو تصویر کی شکل دینے والے کولا گراسی کی" آلا فرنگہ ترک باورچی خانہ "نامی ایک کتاب ترکی زبان میں بھی موجود ہے ۔
فرانسیسی مصور کی یہ نمائش تیس دسمبر تک نوٹر ڈیم ڈی سیون نامی فرنچ ہائی اسکول میں جاری رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں