برلن میں آرا گیولر کی تصویروں کی نمائش

فریوندیس کریس ویلی برانڈت ہاوس ایسوسی ایشنن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی نمائش میں آرا گیولر کی تقریباً 200 تصاویر کو نمائش کے لیے رکھا گیا۔ یولر کی تقریباً 200 تصاویر کو نمائش کے لیے رکھا گیا

159400
برلن میں آرا گیولر کی تصویروں کی نمائش

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آرا گیولر کی تصویروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
فریوندیس کریس ویلی برانڈت ہاوس ایسوسی ایشنن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی نمائش میں آرا گیولر کی تقریباً 200 تصاویر کو نمائش کے لیے رکھا گیا۔
اس نمائش کو سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ویلی برانڈت کے گھر پر کیا گیا۔
اس نمائش کے افتتاح کے موقع پر آرا گیولر نے نے اپنے آٹو گراف بھی پیش کیے ۔
یہ نمائش 15 جنوری 2015 تک جاری رہے گی۔ تصاویر کو دوپہر بارہ بجے سے شام چھ بجے تک ویلی برنڈت کے گھر پر دیکھا جاسکے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں