آج رات فریکوینسی تبدیل کی جائے گی

ترک سیٹ 4A میں منتقل ہونے والے ٹیلی ویژن اور ٹیلی ویژن کی فریکوینسیوں میں تبدیلی کی جائے گی

129335
آج رات فریکوینسی تبدیل کی جائے گی

ترک سیٹ 4A میں منتقل ہونے والے ٹیلی ویژن اور ریڈیو نشریات کی فریکوینسیوں میں تبدیلی کی جائے گی۔

ترک سیٹ 2A کی مدت 2016 میں پوری ہو رہی ہے اور مذکورہ سیٹلائٹ سے کی جانے والی نشریات کو 4A سیٹلائٹ میں منتقل کیا جائے گا۔
نئے چینلوں سے ترک سیٹ سے دی جانے والی ٹیلی ویژن چینلوں کی تعداد 500 سے زائد ہو جائے گی۔
چینل اپ ڈیٹنگ سسٹم سے ہم آہنگ سیٹلائٹ ریسیور خود کار طریقے سے فریکوینسی کو اپ ڈیٹ کر لیں گے۔
ترک سیٹ 4A مواصلات سے نشریات دیکھنے اور سننے کے لئے اضافی انٹینے کی ضرورت نہیں ہو گی اور اسی طرح موجودہ انٹینوں کی سیٹنگ میں بھی کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کرنا پڑے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں