شامی مہاجرین کی تعداد تین ملین سے تجاوز کر گئی ہے: اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی بحران کے نتیجے میں ہمسایہ ملکوں میں مقیم شامی مہاجرین کی تعدادتین ملین ہو گئی ہے

107099
شامی مہاجرین کی تعداد تین ملین سے تجاوز کر گئی ہے: اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی بحران کے نتیجے میں ہمسایہ ملکوں میں مقیم شامی مہاجرین کی تعدادتین ملین ہو گئی ہے۔
عالمی ادارے کے مطابق ،سن 2011سے شروع ہونے والے اس تنازعے کی وجہ سے شام میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد ساڑھے چھہ ملین ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے شامی بحران کو عصر ِحاضر کا ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برداری مہاجرین کی موثر مدد کرنے میں ناکام ہو رہی ہےجبکہ شام کی نصف آبادی اس خانہ جنگی سے متاثر ہوئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں