نایاب گاڑیوں کی نیلامی

اطالوی کار سازکمپنی فراری کی 1962 کے ماڈل کی قدیم و نایاب گاڑیاں 35 ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی

92903
نایاب گاڑیوں کی نیلامی

اطالوی کار سازکمپنی فراری کی 1962 کے ماڈل کی قدیم و نایاب گاڑیاں 35 ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی ۔
اس سے قبل ماہرین کو فراری 250 جی ٹی او برلنیٹا ماڈل کی گاڑیاں بولی میں 3کروڑ 50 لاکھ ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان تھا جو کہ خرید لی گئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں