سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز سنوپ

ترک محکمہ شماریات کے مطابق، ترکی کا سب سے خوش و خرم شہر سنوپ سیاحوں کی توجہ کی مرکز بنا ہوا ہے

79897
سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز سنوپ

ترک محکمہ شماریات کے مطابق، ترکی کا سب سے خوش و خرم شہر سنوپ سیاحوں کی توجہ کی مرکز بنا ہوا ہے۔
ان زائرین کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کی آمد و رفت میں وقتاً فوقتاً خلل بھی پڑ رہا ہے۔
سنوپ کے ہوٹلز مسافروں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں اور دوکانوں پر خرایدروں کی گہما گہمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔
زائرین دن بھر سنوپ کے تاریخی و سیاحتی مقامات جبکہ رات کے وقت ساحل کے کنارے چہل قدمی کو ترجیح دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سن دو ہزار تیرہ میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق، ضلع سنوپ میں ترکی کے سب سے زیادہ خوش و خرم انسان بستےہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں