جرمنی: دس ترک نژاد باشندوں کے لیے نشانِ لیاقت کا اعلان

جرمنی میں بسے مختلف معاشروں کے درمیان ہم آہنگی اور ان کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے کی بنیاد پر پچیس افراد کو نشانِ لیاقت سے نوازا گیا جن میں دس ترک بھی شامل تھے

125653
جرمنی: دس ترک نژاد باشندوں کے لیے نشانِ لیاقت کا اعلان

جرمن صدر جوا کم گاوک نے دس ترک نژاد باشندوں کو اس سال جرمنی کے نشانِ لیاقت سے نوازا گیا ۔
جرمنی میں بسے مختلف معاشروں کے درمیان ہم آہنگی اور ان کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے کی بنیاد پر پچیس افراد کو نشانِ لیاقت سے نوازا گیا ۔
ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران جرمن صدر نے کہا کہ جرمنی مہاجرین کا خیر مقدم کرنے والا ملک ہے کہ جسے در پیش مسائل کو ہمیں باہمی طور پر حل کرنا ہے ۔
اس موقع پر جرمن وزیر برائے پناہ گزین و مہاجرین آئیدان اوز عوز نے کہا کہ جرمنی کے کثیر القومی معاشرے کے مثبت اثرات ہر طرف پھیلانے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں