بیکن کی تصاویر کی ریکارڈ رقم پر فروخت

جدید مصوری کی معروف برطانوی ہستی فرانسیس بیکن کی سن انیس سو سڑسٹھ میں بنائی گئی تین تصاویر کو لندن میں ہونے و الی ایک نیلامی میں پینتالیس ملین چار لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا

113679
بیکن کی تصاویر کی ریکارڈ رقم پر فروخت

جدید مصوری کی معروف برطانوی ہستی فرانسیس بیکن کی سن انیس سو سڑسٹھ میں بنائی گئی تین تصاویر کو لندن میں ہونے و الی ایک نیلامی میں پینتالیس ملین چار لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا ۔
یاد رہے کہ بیکن کی ایک دیگر تصویر کو نیو یارک میں گزشتہ سال ایک سو بیالیس ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں