امید ہے کہ غزہ میں پیر تک جنگ بندی بحال ہو جائے گی:بائیڈن

امریکی صدر نے  خیال ظاہر کیا ہے کہ اواخر ہفتہ تک غزہ میں جنگ بندی بحال ہو سکتی ہے  اس سلسلے میں قومی سلامتی کے مشیر کافی پر امید ہیں البتہ  بعض مراحل طے کرناباقی ہیں

2107713
امید ہے کہ غزہ میں پیر تک جنگ بندی بحال ہو جائے گی:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیر تک  غزہ میں جنگ بندی بحال ہو سکتی ہے۔

 بائیڈن نے  نیو یارک کمیں ایک پریس کانفرنس کے  دوران موجودہ عالمی صورتحال بالخصوص غزہ سے متعلق اظہار خیال کیا ۔

 امریکی صدر نے  خیال ظاہر کیا ہے کہ اواخر ہفتہ تک غزہ میں جنگ بندی بحال ہو سکتی ہے  اس سلسلے میں قومی سلامتی کے مشیر کافی پر امید ہیں البتہ  بعض مراحل طے کرناباقی ہیں۔

  یاد رہے کہ  سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر شدید حملوں کے نتیجے میں 30 ہزار کے قریب فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں