ارجنٹائن میں کارگو بحری جہاز پل کے پلر سے جا ٹکرایا
دارالحکومت بیونس آئرس کو صوبہ اینترے ریوس سے ملانے والے زراتے ۔ برازو لارگو پُل پر یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
2095579
ارجنٹائن میں ایک بڑا کارگوبحری جہاز ایک پل سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے بعد جہازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
دارالحکومت بیونس آئرس کو صوبہ اینترے ریوس سے ملانے والے زراتے ۔ برازو لارگو پُل پر یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
کارگو جہاز پُل کے پلروں سے جا ٹکرایا۔
بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد دریامیں جہازوں کی آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی۔