امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ بیم ہال اور اسٹوڈنٹ یونین کے دفتر میں پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے ہیں

2073641
امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے ہیں ۔

 فائرنگ کا واقعہ لاس ویگاس میں واقع یونیورسٹی کے بیم ہال اور اسٹوڈنٹ یونین کے دفتر میں پیش آیا۔

 میڈیا کے مطابق، پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔

 حکام  کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

 

۔



متعللقہ خبریں