جاپان میں 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے اعلان کیا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 11 بجے آیا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی

2046493
جاپان میں  6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے مشرقی جزیرے توریشیما کے قریب 6.6 شدت کا زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے اعلان کیا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 11 بجے آیا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

  توریشیما جزیرہ  اور  Izu جزیرہ نما کے لیے 1 میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔

جزیرہ نما انتظامی طور پر ٹوکیو سے وابستہ ہے اور دارالحکومت کے جنوب میں واقع ہے۔



متعللقہ خبریں