فلپائن میں6.3 شدت کے زلزلے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے کا مرکز ناموک سے 73 کلومیٹر شمال میں تھا

2036422
فلپائن میں6.3 شدت کے زلزلے جھٹکے

فلپائن کے ناموک علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے کا مرکز ناموک سے 73 کلومیٹر شمال میں تھا۔

ابتدائی نتائج کے مطابق 6.3 شدت کے زلزلے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، یہ زلزلہ 41.3 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔

اس سے قبل جون میں ملک میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

فلپائن، ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں دنیا میں زلزلے کی نقل و حرکت سب سے زیادہ ہوتی ہے، پیسفک سیسمک زون میں واقع ہے جسے "رنگ آف فائر" بھی کہا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں