نائیجیریا میں مسلح حملہ،7 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ہوئےاس حملے میں  ایک خاتون سمیت  سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا

2033765
نائیجیریا میں مسلح حملہ،7 افراد ہلاک

 نائیجیریا  کے صوبے کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے  میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، نا معلوم افراد نے کاتسینا  کے علاقے  ڈوکا میں حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں  ایک خاتون سمیت  سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں