بآئیڈن ہوائی جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے علاقے کا ہنگامی دورہ کریں گے
ملواکی، وسکونسن میں خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ امریکہ میں "ایک صدی سے زائد عرصے میں جنگل کی سب سے مہلک آگ" ہے ، اور اس سے ہونے والے نقصان اور اموات واقع ہوئی ہیں
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ ان کے ملک کے 100 سال سے زائد عرصے میں جنگل کی سب سے مہلک آگ ہے اور کہا کہ وہ جلد از جلد ریاست کا دورہ کریں گے۔
ملواکی، وسکونسن میں خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ امریکہ میں "ایک صدی سے زائد عرصے میں جنگل کی سب سے مہلک آگ" ہے ، اور اس سے ہونے والے نقصان اور اموات واقع ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ "میں اور میری بیوی جل جلد از جلد ہوائی ج کا دورہ کریں گے ۔" بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے اس معاملے پر ریاستی گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔
آگ سے بے گھر ہونے والے افراد کو فی گھر $700 کی یک وقتی ادائیگی کیے جانے سے آگاہ کرتے ہوئے ، بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے آفات کے متاثرین کے لیے ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (FEMA) سے اس بارے میں بات چیت کی ہے۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے