روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

اموردفاع کے مطابق، شمالی کوریائی وزارت دفاع کی دعوت پرشوئیگو اور ہمراہی وفد 25 تا 27 جولائی کے درمیان شمالی کوریا کی جنگ آزادی کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کریں گے

2015954
روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

 روسی وزیر خارجہ سرگی شوئیگو ایک وفد کے ہمراہ شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔

 اموردفاع کے مطابق، شمالی کوریائی وزارت دفاع کی دعوت پرشوئیگو اور ہمراہی وفد 25 تا 27 جولائی کے درمیان شمالی کوریا کی جنگ آزادی کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کریں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ دورہ روس شمالی  کوریا  فوجی تعلقات کو مزید فروغ  دینے کا سبب بنے گا۔

 



متعللقہ خبریں