امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

ریاستی علاقے ہنری میں  حکام نے اپنی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ  پولیس نے اٹلانٹا کے جنوب میں واقع ہیمپٹن شہر میں ہوئے اس  مسلح حملے کی تحقیقات  شروع کر دی ہیں

2011969
امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ،4 افراد ہلاک

 امریکی ریاست جارجیا میں مسلح حملہ ہو اجس میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔

 ریاستی انتظامیہ کی ترجمان ملیسا رابنسن نے پریس کو بتایا کہ اس حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے جس کے مرتکب شخص کی تلاش جاری ہے ۔

ریاستی علاقے ہنری میں  حکام نے اپنی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ  پولیس نے اٹلانٹا کے جنوب میں واقع ہیمپٹن شہر میں ہوئے اس  مسلح حملے کی تحقیقات  شروع کر دی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں