امریکہ، آگ بجھانے کی کوشش میں دو فائر فائٹر اپنی جان سے گئے

فائر  بریگیڈ کےچیف سٹیون میک گل نے بتایا ہے کہ  5 زخمی فائر فائٹرز کا علاج کیا جا رہا ہے

2008233
امریکہ، آگ بجھانے کی کوشش میں دو فائر فائٹر اپنی جان سے گئے

امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر نیوارک میں بندرگاہ میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوشش کے وقت  2 فائر فائٹرز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

فائر  بریگیڈ کےچیف سٹیون میک گل نے بتایا ہے کہ  5 زخمی فائر فائٹرز کا علاج کیا جا رہا ہے۔

نیوارک فائر بریگیڈ کے ادارے  نے بتایا کہ امریکہ اور افریقہ کے درمیان گاڑیوں کو لے جانے والے اطالوی پرچم بردار بحری جہاز میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی  جو  صبح تک بجھائی نہ جا سکی۔



متعللقہ خبریں