امریکی جدید ٹینکوں کی یوکرین کو فراہمی،تربیت جرمنی میں ہوگی: پینٹاگون

امریکی امور دفاع   پینٹاگون نے بتایا ہے کہ  اکتیس عدد ایم ون ابرامس ٹینکوں کی  یوکرین فراہمی سے قبل یوکرینی فوجیوں کو ان کی تربیت دینے کے لیے جرمنی روانہ کیا جائے گا

1986997
امریکی جدید ٹینکوں کی یوکرین کو فراہمی،تربیت جرمنی میں ہوگی: پینٹاگون

امریکی امور دفاع   پینٹاگون نے بتایا ہے کہ  اکتیس عدد ایم ون ابرامس ٹینکوں کی  یوکرین فراہمی سے قبل یوکرینی فوجیوں کو ان کی تربیت دینے کے لیے جرمنی روانہ کیا جائے گا۔

 پینٹاگون پریس ترجمان  پیٹرک رائڈر نے  بتایا ہے کہ  یہ ٹینک جرمن شہر گرافن وویر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ان کو چلانے سے متعلق تربیت کے لیے جلد ہی  یوکرینی فوجی  جرمنی روانہ ہونگے۔

یاد رہے کہ امریکہ  نے  اس سے قبل جنوری میں اعلان کیا تھا کہ وہ یوکورین کو جدید ترین   اسلحے سے لیس َٹینک فراہم کرے گا جن میں  ایم ون اے ون ابرامس قسم کے ٹینک شامل ہونگے۔

امکان ہے کہ یہ ٹینک  جنگ جاری رہنے کی صورت میں  موسم خزاں کے دوران یوکرینی محاذوں پر  موجود ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں