پیرو: مسافر بس نہر میں جا گری، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

پیرو میں مسافر بس کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے

1972958
پیرو: مسافر بس نہر میں جا گری، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبہ ہواروچری  کی تحصیل  چیکلا میں موٹر وے پر عازم سفر  مسافر بس اُلٹ کر نہر میں جا گری۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

جائے حادثہ پر بھیجی گئی ایمبولینسوں اور پولیس ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں