میکسیکو میں آگ لگنے سے 10 تارکینِ وطن جان بحق

سرکاری حکام کے مطابق آگ لگنے سے 10 تارکین وطن ہلاک  اور زخمی ہونے والے  متعدد زخمی تارکین وطن کو ہسپتال  منتقل کردیا گیا ہے

1966194
میکسیکو  میں آگ لگنے سے 10 تارکینِ وطن جان بحق

میکسیکو کے شہر جواریز میں تارکین وطن کی رہائش گاہ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں  10 تارکین وطن  جان بحق ہوگئے ہیں۔

شہر کے نیشنل امیگریشن انسٹی ٹیوٹ میں  لگنے والی آگ کی ابھی تک وجوہات  سامنے نہیں آسکی  ہیں۔

سرکاری حکام کے مطابق آگ لگنے سے 10 تارکین وطن ہلاک  اور زخمی ہونے والے  متعدد زخمی تارکین وطن کو ہسپتال  منتقل کردیا گیا ہے۔

دریں اثناء ریسکیو ٹیموں نے  جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد  37  تک پہنچنے سے آگاہ کیا ہے۔

ہلاک  ہونے  والوں میں زیادہ تر کا تعلق وینزویلا سے بتایا جاتا ہے۔ 



متعللقہ خبریں