کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

ملک کے کثیر الاشاعت اخبار ڈیلی نیشن نے کل اپنی شہہ سرخی ، "Black  Monday: اس حماقت کو بند کرو کے ساتھ خبر شائع کی تھی

1966236
کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

کینیا میں گزشتہ ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔

مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت نیروبی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

ملک کے کثیر الاشاعت اخبار ڈیلی نیشن نے کل اپنی شہہ سرخی ، "Black  Monday: اس حماقت کو بند کرو کے ساتھ خبر شائع کی تھی۔

دوسری جانب کچھ مظاہرین نے سابق صدر اوہورو کینیاٹا کے فارم پر دھاوا بول دیا جنہوں نے اپوزیشن لیڈر رائلا اوڈنگا کی حمایت کی تھی۔

اوڈنگا کی قیادت میں ایزیمیو اتحاد گزشتہ ہفتے سڑکوں  پر نکلتے ہوئے  انتخابی نتائج اور زندگی کی قیمتوں پر اپنے اعتراضات  کو  پیش کیا تھا۔

مخالفین نے اعلان کیا کہ وہ ہر  سوموار  اور جمعرات کو  اپنے مظاہرے جاری رکھیں گے۔   



متعللقہ خبریں