ہونڈوراس نے بھی تائیوان سے تعلقات توڑ دیئے

ہونڈوراس امور خارجہ کے مطابق، جمہوریہ ہونڈوراس  دنیا میں ایک  چین نامی ملک کو تسلیم کرتا ہے،تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے لہذا ہونڈرواس تائیوان سے اپنے تعلقات ختم کرتی ہے

1965066
ہونڈوراس نے بھی تائیوان سے تعلقات توڑ دیئے

ہونڈوراس نے بھی چین کے ساتھ علاقائی تنازع کے حامل ملک تائیوان کے ساتھ اپنے  سفارتی تعلقات ختم کر دیئے۔

 ہونڈوراس امور خارجہ کے مطابق، جمہوریہ ہونڈوراس  دنیا میں ایک  چین نامی ملک کو تسلیم کرتا ہے،تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے لہذا ہونڈرواس تائیوان سے اپنے تعلقات ختم کرتی ہے۔

واضح رہے کہ بیجنگ انتظامیہ ایک چین کی پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ مانتی ہے اور اقوام متحدہ  سمیت دیگر عالمی اداروں میں اس کی نمائندگی اور دیگر ممالک سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مخالفت کرتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں