جاپانی و بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع ہو گئیں

یہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلی فضائی مشقیں ہیں جن میں جاپانی فضائیہ کے چار عدد ایف ٹو اور چار عدد ایف -15 طیارے جبکہ بھارتی فضائیہ کے چار عدد ایس یو -30 ،دو عدد سی -17 کارگو اور ایک عدد آئی ایل 78 ایندھن بردار طیارہ شامل ہیں

1933028
جاپانی و بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع ہو گئیں

جاپانی اور بھارتی  فضائیہ نے ٹوکیو کے شمال مشرق میں  ویر گارڈئیں-23 نامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔

 یہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلی فضائی مشقیں ہیں جن میں جاپانی فضائیہ کے چار عدد ایف ٹو اور چار عدد ایف -15 طیارے جبکہ بھارتی فضائیہ کے چار عدد ایس یو -30 ،دو عدد سی -17 کارگو اور ایک عدد آئی ایل 78 ایندھن بردار طیارہ شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ان  مشقوں کا مقصد دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانا ہے ۔

 شمال مشرقی شہر اِباراکی میں واقع  ہایا کوری فوجی اڈے پر جاری یہ مشقیں چھبیس جنوری تک جاری رہیں گی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں