امریکہ  کی ریاست شمالی کیرولینا میں بجلی کے گرڈ پر حملہ

ریاست شمالی کیرولینا کی مور کاؤنٹی میں بجلی کے گرڈ پر مسلح حملہ کیا گیا۔ حملے کے بعد 45 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے اور علاقے  میں ہنگامی  حالات  کا اعلان کر دیا گیا

1914788
امریکہ  کی ریاست شمالی کیرولینا میں بجلی کے گرڈ پر حملہ

امریکہ  کی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک کاؤنٹی میں بجلی کے گرڈ پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے بعد ہنگامی حالات   کا اعلان کر دیا گیا۔

ریاست شمالی کیرولینا کی مور کاؤنٹی میں بجلی کے گرڈ پر مسلح حملہ کیا گیا۔

حملے کے بعد 45 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے اور علاقے  میں ہنگامی  حالات  کا اعلان کر دیا گیا۔

لوٹ مار اور چوری کی وارداتوں کو روکنے کے لیے ضلع بھر میں رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

حملہ آوروں کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئیں۔

ایف بی آئی نے  تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

بجلی کی بحالی   اور نیٹ ورک کی مرمت میں جمعرات تک کا وقت لگ سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں