امریکہ، اسکول پر مسلح حملے میں دو افراد لقمہ اجل

20 سالہ حملہ آور پولیس  کے ساتھ جھڑپ میں  غیر فعال بنا دیا گیا

1897178
امریکہ، اسکول پر مسلح حملے میں دو افراد لقمہ اجل

امریکی ریاست میزوری  کے شہر  سینٹ لوئس شہر میں ایک  ہائی اسکول پر مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

حملہ آور کو پولیس مقابلے میں  غیر فعال کر دیا گیا۔

شہر کے پولیس   انسپکڑ مائیکل  سیک   نے پریس کانفرس میں  سنٹرل   ویژیول  اینڈ   پرفارمنگ ہائی اسکول  میں کل صبح    ہونے والے حملے میں   ایک عورت اور ایک  دوشیزہ   ہلاک ہو گئیں۔

سیک  کے مطابق  20 سالہ حملہ آور پولیس  کے ساتھ جھڑپ میں  غیر فعال بنا دیا گیا۔

400 طلبا  کے زیر تعلیم ہونے والے اسکول میں حملہ آور کے کس طریقے سے داخل ہونے  کے بارے میں  کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تو   بتایا گیا ہے کہ اس واقع کےد وران طلبا نے  اپنی   جماعتوں کے دروازے کے پیچھے رکاوٹیں  کھڑی کیں اور بعض  کھڑکیوں سے   باہر کودتے ہوئے  فرار ہو  گئے۔

لانگ بیرل  گن  کے ساتھ حملہ  کرنے والے   حملہ آور کی  شناخت کو آشکار نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں