آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک

گل گو نگ علاقے  سے  ایک عورت کی  نعش برآمد ہوئی ہے جو کہ بارش شروع ہونے کے بعد سے لا پتہ  تھی

1896844
آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک

آسڑیلیا میں  شدید بارشوں کے باعث  ایک شخص  ہلاک ہو گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیو ساوتھ ویلز ، وکٹوریہ اور تزمانیہ میں  موثر  موسلا دھار بارشیں  بعض علاقوں میں  سیلاب کا  موجب بنی ہیں۔

گل گو نگ علاقے  سے  ایک عورت کی  نعش برآمد ہوئی ہے جو کہ بارش شروع ہونے کے بعد سے لا پتہ  تھی۔

این ایس ڈبلیو کے وزیر اعلی  ڈومینک پیروٹیٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ  ریاست کے کئی حصے سیلاب سے متاثر ہوئے  ہیں۔

انہوں نے  عوام  پر زور دیا ہے  کہ موسمی حالات مزید کچھ دن جاری رہیں گے ، لہذا ہر کسی کو  ہوشیار رہنا چاہیے۔



متعللقہ خبریں